اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو چلو آہ آہ آہ آہ
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو درارے نبی کی جانب جرود لب پر سجا سجا کر
بہار لوٹیں گے ہم کرم کی
دلوں کو دامن بنا بنا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو چلو آہ آہ آہ آہ
چلو مدینے چلتے ہیں
نہ اُن کے جیسا غنی ہے کوئی
بُبے نواؤں کو ہر جگہ سے نوازتے ہیں بُلا بُلا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو چلو آہ آہ آہ آہ
چلو مدینے چلتے ہیں
کہاں کی دولت کہاں کا منصف قسم خدا کی یہ ہے حقیقت
جنہیں بُلایا ہے مصطفیؐ نے
وہی مدینے کو جا رہے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو چلو آہ آہ آہ آہ
چلو مدینے چلتے ہیں
میں وہ نکمہ ہوں جس کی جھولی میں کوئی حسنِ عمل نہیں ہے
مگر وہ احسان کر رہے ہیں
خطائیں میری چھپا چھپا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو چلو آہ آہ آہ آہ
چلو مدینے چلتے ہیں
اگر مقدر نے یاوری کی اگر مدینے گیا میں خالد
قدم قدم خاک اس گلی کی
میں چوم لوں گا اٹھا اٹھا کر
چلو مدینے چلتے ہیں