Nhạc sĩ: wajahat rauf
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
زندگی ہے زندگی ہے مزے کی زندگی ہر گھڑی تمہاری ہے جی لو
پھر پھیلا کے دیکھ لو بادلوں کی راہ کو ہے زمیں تو آسما بھی لو
زندگی ہے زندگی ہے مزے کی زندگی ہر گھڑی تمہاری ہے جی لو
پھر پھیلا کے دیکھ لو بادلوں کی راہ کو ہے زمیں تو آسما بھی لو
چھوڑو سارے جملے یہ الجنوں کے ملے ایسا کرو کہ مسکرائے جہاں
بے فکریہ دل میں ہے بے فکریہ
بے فکریہ دل میں ہے بے فکریہ
بے فکریہ دل میں ہے بے فکریہ
بے فکریہ
بے فکریہ
بے فکریہ
دل میں ہے بے فکریہ
بے فکریہ
باتوں باتوں میں بننے گے فسانے
آنکھوں آنکھوں ایسے نید اڑانے
ایسے جھمے ایسے گھمے دیوانے یہاں