Nhạc sĩ: wajahat rauf
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
مادے ہیں ایک سے کسمتیں جدا جدا
لکھیروں نے بھنے نصیبوں کے یہ جال کیا
کسی کو مل گئی خوشی بے انتہا
کسی کا راستہ دیواروں سے بندھا
چلیں جو چلیں ہم رکھیں نہیں قدم
ہمیں کسی سے ہے کیا
سراسی لگا لو
لگا لو لگا لو
کسی سے لگا لو
نگاہ لگا لو
راہ کبھی خفا کسی سے ہو نہ جائیں ہو نہ جائیں
باتیں لبوں پہ آتے آتے کھو نہ جائیں کھو نہ جائیں
شاموں کے پاس بیٹھ لیں راتوں سے نور چھانٹ لیں
جو مسکراہتیں ملیں وہ ساری مل کے بات لیں
قریب ہی رہے یہ زندگی ذرا
اکیلے میں ملیں دیواروں کی طرح
تھامے جو حد ہم تو بھولیں سارے غم
ہر ایک پل ہو نیا
سراسی لگا لو
لگا لو لگا لو
کسی سے لگا لو
نگاہ لگا لو
آ کے ذرا دیکھیں کنارے آسمان کے آسمان کے
پیچھے جو کھٹکیاں ہیں ان میں دل نہ جانکے دل نہ جانکے
کبھی جو
دھوپ آ ملے
سایا بھی جھوم کے جلے
باتوں میں بات یوں ٹھلے خوابوں کی دور
تھام لے
چھپائے نہ چھپے دلوں کی شوخیاں یہ موج یہ لہل نشیلہ
یہ سما ہے جب تک دم جو ہے وہ نہ ہو کم لگائے دل یہ صدا
سراسی لگا لو
لگا لو لگا لو
کسی سے لگا لو
نگاہ لگا لو
سراسی لگا لو
لگا لو لگا لو
کسی سے لگا لو
نگاہ لگا لو