Nhạc sĩ: wajahat rauf
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
دیرے دیرے پہنے لگی ہوایں شونے لگی چو کوئی صدا
چھاؤں بنی دل سے اٹھی دعائیں ایسا لگا کہ خواب سا
یوں ہی کوئی کہیں راہوں میں مل گیا دل میں وہی جگہ بنا گیا
جینے میں بھی ایک ایسا رنگ ہے برا نیا نیا نیا
اہل دل اہل دل جی لو ابھی جہ بلے یہاں
اہل دل اہل دل اب نہ بنا لو یہ جہاں
جی لو ابھی جہ بلے یہاں اہل دل اہل دل اب نہ بنا لو یہ جہاں
ملتے ہیں بچھڑتے ہیں راہی رستوں میں بہت سے
ایک ہی ڈگر ہے بھل چلے جانے کیوں وہ الگ سے
جو ہم سفر قدم ملا کے جائیں ساتھ میں
ایسے نہیں سبی جو تھا میرے ہاتھ ہاتھ میں
اپنا ہوا وہی جو اپنا لگا کیسا قریب وہی ہو گیا
اسی کے سامنے آجائے بے بجا
اپنے دلوں میں سمیٹھ کے رکھنا یہ مٹھی مٹھی باتیں دل کے سفوں پہ لکھنا
دیکھو خوشی یہی کہیں پہ
آس پاس ہے
کھو جائے نہ
یہ پل یہی احساس خواس ہے
دیتے نہ دن شام کبھی نہ ڈھلے یہ زندگی اڑی اڑی
چلے نہ ہو خبر کے دل کہاں کی راہ لے گیا گیا گیا