اللہ یا اللہ
یہ دل غمگین ہے یارب
قرارِ دل عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
یہ دل غمگین ہے یارب
قرارِ دل عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
غموں سے پھٹ چکا ہے دل
اور یہ رو بھی زخمی ہے
یا اپنا نہ پرایا
کوئی اب سب سے ہی دوری ہے
بھر جائیں زخم جیسے
عمر ہم اب عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
یہ دل غمگین ہے یارب
قرارِ دل عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
بیاں کس سے کروں یارب
اس دل پہ جو گزرتی ہے
بیاں کس سے کروں یارب
اس دل پہ جو گزرتی ہے
یہ صبحیں اور شامیں بھی
عذیت میں گزرتی ہے
تیرے در پہ جو لے آئے
مجھے وہ راہ عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
یہ دل غمگین ہے یارب
قرارِ دل عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
میں بھٹکوں کب تلک نفسوں
ایسیاں کی دل دل میں
بسر ہو زندگی میری
تیری چاہتوں طاعت میں
حرم سے اپنے مالک
مجھے جو دو سخا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
یہ دل غمگین ہے یارب
قرارِ دل عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
صدائے بنت عیسیٰ کی
تو سن لے اے میرے مولا
گناہوں کی خطاوں کی
میرے مولا جزا کردے
الہی دل کو میرے اب
تو اپنا غم عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
یہ دل غمگین ہے یارب
قرارِ دل عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے
یہ دل غمگین ہے یارب
قرارِ دل عطا کردے
الہی تجھ کو بھائے جو
مجھے وہ رنگ عطا کردے