تیرے دامنے کرم میں جس نیند آگئی ہے
جو فنان ہوگی ایسی اس زندگی ملی ہے
مجھے کیا پڑی کسی سے کرو ارض مودہ میں
میری لو تو بس انہی کے درجود سے لگی ہے
وہ جہال بھر کے داتاں مجھے پھیر دیں گے خالی
میری توبہ اے خدا یہ میرے نفس کی ودی ہے
جو پائے سوال آئے مجھ دیکھ کر یہ بولے
اس چین سے سلاؤ کہ یہ بندہ نبی ہے
تیرے دامنے کرم میں جس نیند آگئی ہے جو فنان ہوگی ایسی اس زندگی ملی ہے
میں مرو تو میرے
مولا یہ ملائکہ سے کہہ دے
میں مرو تو میرے مولا یہ ملائکہ سے کہہ دے
کوئی اس کو مجھ جگانا ابھی آنکھ لگ گئی ہے
تیرے دامنے کرم میں جس نیند آگئی ہے جو فنان ہوگی ایسی اس زندگی ملی ہے
میں گناہگار ہوں اور
بڑے مرتبوں کا خواہش
تم اگر کریم ہے خو
تیری بندہ پروری ہے
تیری یاد تھپکی دے کر مجھے اب شہاں سلا دے
مجھے جاگتے ہوئے یوں بڑی دیر ہو گئی ہے
اے نسیم کوئی جانا ذرہ سوئے بد نصیبا
چلیاں کھلی ہے تجھ پہ جو ہماری بے کسی ہے
تیرے دامنے کرم میں جس نیند آگئی ہے جو فنان ہوگی ایسی اس زندگی ملی ہے
تیرا دل شکست اختر اسی انتظار میں ہے
تیرا دل شکست اختر اسی انتظار میں ہے
کہ ابھی نبی دے وسلت تیرے در سے آ رہی ہے
تیرے دامنے کرم میں جس نیند آگئی ہے جو فنان ہوگی ایسی اس زندگی ملی ہے
06:40
03:45