Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
اس قدر مولا نے بخشی نوری صورت آپ کو
اس قدر مولا نے بخشی نوری صورت آپ کو
ہر کوئی دیکھو فدا ہے آپ پر اختر رضا
ہر کوئی دیکھو فدا ہے آپ پر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
آپ کے فیضان کا دریاں ہے جاری آج بھی
گونجتی ہے یہ صدا ہر ایک گھر اختر رضا
گونجتی ہے یہ صدا ہر ایک گھر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
کھل اٹھی دل کی کلی اے میرے مرشد آپ کا
خوب روح اور
نوری چہرہ دیکھ کر اختر رضا
خوب روح اور نوری چہرہ دیکھ کر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر
اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
ہو گئی برفہ خیامت عاشقوں کے قلب میں
آپ کی رہلت کی جب پھیلی خبر اختر رضا
آپ کی رہلت کی جب پھیلی خبر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
آپ کی ہے شان عالی زینت اہل سنن
اور ہے مرشد ہماری تاج سر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
جب اٹھایا سرف تن نے توبہ فضلے کبریاں
آپ نے ان کو گیرایا خاک پر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا
پھر رہا ہے نقرہوں کے آفیقستان دہر میں
فضل رب سے اس کو کیجے معتبر اختر رضا
فضل رب سے اس کو کیجے معتبر اختر رضا
فیض نوری اور رضا ہے آپ پر اختر رضا
آپ کا رتبہ ہے اعلی کس قدر اختر رضا