سولی بچھنا واجب ہے
سولی بچھنا واجب ہے
سولی
جس دس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اُٹھا کر لے جائیں
جس دس سے قاتل و نڈاکھو
پشراف چھڑا کر لے جائیں
جس دس کی کورٹ کا چہری میں انصاف تگو پر بکتا ہو
اس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہوں
اس دیس کے ہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر ایک حاکم کو سولی بچھنا
واجب ہے
جس دیس کے
چپے چپے پر پولیس کے ناگے ہوتے ہوں
جس دیس کے مندر مسجد پر ہر روز دماغیں ہوتے ہوں
اس دیس میں جاں کے رکھوالے خود چانے میں معصوموں کی
جس دیس کے آدل بہرے ہوں اور نہ سنے مظلوموں کی
اس
دیس کے ہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر ایک
حاکم کو سولی پر چھڑانا واجب ہے
سولی پر چھڑانا واجب ہے
جس دیس میں
آٹھ چینے کا بہران فلک تک جا پہنچے
جس دیس میں
بجلی پانی کا
فکدان
حلق تک جا پہنچے
جس دیس میں غربت ماں سے
بچے نیلام کراتی ہو
جس دیس میں دولت شرفہ سے ناچائز کام کراتی ہو
اس دیس کے ہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر ایک حاکم کو سولی پر چھڑانا
واجب ہے
سولی پر چھڑانا
واجب ہے
سولی پر چھڑانا
واجب ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật