مانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارمانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارجہاں جہاں بھی گئے وہ کرم ہی کرتے گئےکسی نے مانگ نہ مانگا وہ جھولی بھرتے گئےمانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارکوئی آجائے طلب سے بھی سیوا دیتے ہیںآئے بیمار تو ہر دکھ کی دوا دیتے ہیںگالیاں دیتا ہے کوئی تو دعا دیتے ہیں دشمن آ جائے تو چادر بھی بچھا دیتے ہیںمانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارباغ جنت میں نیرالی چمنہ رائی ہےکیا مدینہ پہ فدا ہو کے بہار آئی ہےجب تیری یاد میں دنیا سے گیا ہے کوئیجان لینے کو دلہن بن کے قضائی ہےمانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارجو مدینہ کے تصور میں جیا کرتے ہیںہر جگہ لطف مدینہ کلیا کرتے ہیںمال و دولت کی دعا ہم نہ خدا کرتے ہیںہم تو مرنے کی مدینہ میں دعا کرتے ہیںمانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارہجیوں آؤ شہنشاہ کا روزہ دیکھوکعبہ تو دیکھ چکے کعبہ کا کعبہ دیکھوغور سے سن تو رضا کعبہ سے آتی ہے صدامیری آنکھوں سے میرے پیار کا روزہ دیکھومانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارمانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بارمانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بار