مانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بار

جہاں جہاں بھی گئے وہ کرم ہی کرتے گئے
کسی نے مانگ نہ مانگا وہ جھولی بھرتے گئے
مانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بار
کوئی آجائے طلب سے بھی سیوا دیتے ہیں
آئے بیمار تو ہر دکھ کی دوا دیتے ہیں
گالیاں دیتا ہے کوئی تو دعا دیتے ہیں دشمن آ جائے تو چادر بھی بچھا دیتے ہیں
مانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بار
باغ جنت میں نیرالی چمنہ رائی ہے
کیا مدینہ پہ فدا ہو کے بہار آئی ہے
جب تیری یاد میں دنیا سے گیا ہے کوئی
جان لینے کو دلہن بن کے قضائی ہے
مانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بار
جو مدینہ کے تصور میں جیا کرتے ہیں
ہر جگہ لطف مدینہ کلیا کرتے ہیں
مال و دولت کی دعا ہم نہ خدا کرتے ہیں
ہم تو مرنے کی مدینہ میں دعا کرتے ہیں
مانگ بار بار مانگ بار بار دل سے مصطفیٰؑ کو تو پکار صرف اک بار
ہجیوں آؤ شہنشاہ کا روزہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے کعبہ کا کعبہ دیکھو
غور سے سن تو رضا کعبہ سے آتی ہے صدا
میری آنکھوں سے میرے پیار کا روزہ دیکھو