ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex

Sarkar Yeh Naam Tumhara

-

Đang Cập Nhật

Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát sarkar yeh naam tumhara do ca sĩ thuộc thể loại The Loai Khac. Tìm loi bai hat sarkar yeh naam tumhara - ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Sarkar Yeh Naam Tumhara chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Sarkar Yeh Naam Tumhara do ca sĩ Đang Cập Nhật thể hiện, thuộc thể loại Thể Loại Khác. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát sarkar yeh naam tumhara mp3, playlist/album, MV/Video sarkar yeh naam tumhara miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Sarkar Yeh Naam Tumhara

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

سرکار یہ نام تمہاراسب ناموں سے ہے پیارااس نام سے چمکا سورجاور چمکا چاند ستاراہوا ہر سو خوب اجالاہوا روشن عالم سارامیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارامیرا نامکرے گا روشنمیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہاراجب رب قدیر تمہاریکرے خود ہی مدح سرائیہر ایکایککے لبوں پر پھر توتعریف تمہاری آئیجب رب قدیر تمہاریکرے خود ہی مدح سرائیہر ایککے لبوں پر پھر توتعریف تمہاری آئیصد شکر کے ذکر تمہارارہے ہر دم ورد ہمارامیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارالہروں نے میری یہ کشتیہر جانب سے ہے گھیریسرکار خبر لو میریسرکار خبر لو میریملے مجھ کو آفیت کامیرے آقا جلد کنارہمیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارالہروں نے میری یہ کشتیہر جانب سے ہے گھیریسرکار خبر لو میریسرکار خبر لو میریملے مجھ کو آفیت کامیرے آقا جلد کنارہمیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارامیری عرض خدارہسن لومیری عرض خدارہ سن لومیرے حال پہ مجھ کو نہ چھوڑوذرا اپنی چشم انایتبے بس کی طرف بھی موڑوبے کس کا تم ہو سہارابے چارے کا تم ہو چارامیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارامیرا نام کرے گا روشنمیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارامیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہاراوہ کس کو کیسے بتاؤںاور اپنے دل کی ہی قائطبھلا کس کو جا کے سناؤںتم محرم راز ہو میرےمیری داد رسی ہو خدا رامیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہاراسائل ہوں تیرے در کاملے مجھ کو بھیک کرمکی رکھنا جے میرے آقا اس میری چشم نمکیکروں گمبد خزرا کا پھر آنکھوں سے اپنی نظارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہاراہر وقت آتا پر ہم نے دیکھا ہے تمہیں تو مائلہر وقت آتا پر ہم نے دیکھا ہے تمہیں تو مائلدر پاک پہ آیا جب بھی کیسا ہی کوئی سائلاے رحمت عالم تم نےمجھے کر ہی لیا ہے گوارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہاراجب روز قیامت ہر ایک بولے گا نفسی نفسیاور داد کسی کی دے گا میں شرم جب نہ گوئیایسےمیں آتا ہو مجھ کواے شافہ حشر سہارامیرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارادو اپنے عشق کی دولتدو اپنے عشق کی دولتمجھے اپنی آل کا صدقہیہ ریاض فقیر عزل سےتیرے در کا ہی ہے شاہادو اپنے عشق کی دولتمجھے اپنی آل کا صدقہیہ ریاض فقیر عزل سےتیرے در کا ہی ہے شاہاتیرے دست آتا کے آگےدامن ہے اس نے پاسارامیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارامیرا نام کرے گا روشندو جگ میں نام تمہارا

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...