سرکار یہ نام تمہارا سب ناموں سے ہے پیارا
اس نام سے چمکا سورج اور چمکا چاند ستارا
ہوا ہر سو خوب اجالا ہوا روشن عالم سارا
میرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارا
سائل ہوں تیرے درکا ملے مجھ کو بیٹ کرم کی
رکھ لاج میرے آقا اس میری چشم نمکی
کرو گنبد خزرا کا پھر آنکھوں سے اپنی نظارہ
میرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارا
لہروں نے میری یہ کشتی ہر جانب سے ہے گھیری
سرکار خبر لو میری
ملے مجھ کو آفیت کا میرے آقا جلد کنارہ
میرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارا
جو مجھ پر بیٹ رہی ہے وہ کس کو کیسے بتاؤں
اور اپنے دل کی حکایت بھلا کس کو جا کے سناؤں
تم مہرم راز ہو میرے میری دادلسی ہو خدارا
میرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارا
میری عرض خدارا سن لو میرے ہاول پہ مجھ کو نہ چھوڑو
ذرا اپنی چشم انایت بے بس کی طرف بھی موڑو
بے کس کا تم ہو سہارا بے چار کا تم ہو چارا
میرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارا
دو اپنے عشق کی دولت مجھے اپنی آل کا صدقا
یہ ریاض فقیر عزل سے تیرے در کا ہی ہے شہا
تیرے دست اتا کے آگے دامن ہے اس نے پسارا
میرا نام کرے گا روشن دو جگ میں نام تمہارا
دو جگ میں نام تمہارا