رونا چاہوں
پر رونا پاں
میں کہنا چاہوں
پر کیسے بتاؤں میں
زندگی
کیسے ہیں یہ تیرے سلسلے
یہ خوشی
غم ہی کیوں دے جب میں لے
بے نشا سے
راستوں پر
چلی ہوں میں کیوں ہے کوئی
منزل نہ کنارہ
سارا
کوئی ملا
تو کوئی خو ریاوا
کبھی ہسا
تو کبھی رو دیا
یاریاں ہے
کہیں تو کہیں یہ تنہائی
جب میں لے بے نشا سے
راستو پر چلی ہوں میں کیوں ہے کوئی
منزل نگناہ