خوش رنگ فلک دل رنگ زمیں سر سبز فضائے پاکستان
اپنا ہے چمن اپنی ہے لگن مہکے یہ ہواے پاکستان
ہم ملکے چلیں پرواز کریں تو اوچھا جائے پاکستان
رگ رگ میں بہے دل دل میں رہے سینوں میں سمائے پاکستان
آواز تیری آواز میری دل سے نکلے
دل میں اترے
یہ صداے پاکستان
دلوں میں ہے گونجی صداے پاکستان
ہے یہ صداے پاکستان
دلوں میں گونجی صداے پاکستان
آواز تیری آواز میری دل سے نکلے
دل میں اترے
ہواوں کے غازی چلیں
حیران فضائے
تیرے گیت گائیں صدا
شاہین گڑھیں وہ رنگ بھریں سب دنگ ہوئے تیرے نام کا ڈنگ کا فلک فلک
ہر آن بجا ہر کان پڑا ہر شہر میں شورا نگر نگر کو دھوم مچی ہر جگہ
آواز تیری
آواز میری درتی سے فلک تک پرباز کریں
صداے
پاکستان دلوں میں ہے گونجی صداے پاکستان ہے یہ صداے
پاکستان
فضائوں میں
گونجی صداے پاکستان
اے یہ صداے پاکستان