زندگی ہوئی روشن جب کھلی تیری آنکھیں
چہہک اٹھا میرا آنگن
ایک تیرے آنے سے
سور گئی ہے تجھ سے ہی
میری ہستی
سور گئی ہے تجھ سے ہی
میری ہستی
یہ سر بلند ہوا
تیرے سر اٹھانے سے
یہ سر بلند ہوا
تیرے سر اٹھانے سے
تو حوصلہ ہے میرا تو ہی میری
حمد بھی
حیثیناتان کے لڑ گا
یہ سر بلند ہوا
تیرے سر اٹھانے سے
یہ سر بلند ہوا تیرے سر اٹھانے سے
کہتا ہے دشواریاں ہیں منزل تک
کہ راہ نکلتی ہے پہلا قدم اٹھانا سے