میرے جسم کا روحان
بس مانگے ہی دعا
کہ تُو جو ساتھ میرے زندگی بندگی
تم سے جو عشق ہوا
میں کہیں کھانا رہا
کہ تُو جو پاس ہو تو زندگی بندگی
میرے جسم کا روحان
بس مانگے ہی دعا
کہ تُو جو ساتھ میرے زندگی بندگی تم سے جو عشق ہوا
میں کہیں کھانا رہا کہ تُو جو پاس ہو تو زندگی بندگی
تیرے ہی بارے میں خیال یہ ہے اب
تجھی پہ ہی آکے ختم
تیرے ہی
ہونے سے ہوں میں جو اب تیرے بینا سب ختم
تیرے ہی بارے میں خیال یہ ہے اب
تجھی پہ ہی آکے ختم
تیرے ہی ہونے سے
ہوں میں جو اب
تیرے بینا سب ختم
جو دل میں ہے وہ سنا
نہ ایسے مجھے ستا جو دل میں ہے وہ سنا نہ ایسے مجھے ستا
میرے جسم کا ہر روحاں
بس مانگے ہی دعا
کہ تُو جو ساتھ میرے زندگی بندگی تم سے جو عشق ہوا
میں کہیں کا نہ رہا
کہ تُو جو پاس ہو تو زندگی بندگی