محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیںآتے ہیں وہی جن کو سلکار بلاتے ہیںجن کا بری دنیا میں کوئی بھی نہیں واریجن کا بری دنیا میں کوئی بھی نہیں واریان کو بھی میرے آقا سینے سے لگاتے ہیںآتے ہیں وہی جن کو سلکار بلاتے ہیںاے کاش کوئی آکر کہہ دے میرے کانوں میںاے کاش کوئی آکر کہہ دے میرے کانوں میںچل تجھ کو مدینے میں سلکار بلاتے ہیںآتے ہیں وہی جن کو سلکار بلاتے ہیںمہخاروں ذرا جانا مہخانہ سنبر میںوہ جام کرم اب بھی بھر بھر کے پلاتے ہیںوہ جام کرم اب بھی بھر بھر کے پلاتے ہیںآتے ہیں وہی جن کو سلکار بلاتے ہیںجو شاہ مدینہ کو رج پال سمجھتے ہیںدامان طلب بھر کر محفل سے وہ جاتے ہیںاللہ کے خزانوں کے مالک ہے میرے آفااللہ کے خزانوں کے مالک ہے میرے آفایہ سچ ہے نیازی ہم سرکار کا کھاتے ہیںمحبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیںآتے ہیں وہی جن کو سلکار بلاتے ہیں