میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
وقت لائے خدا جائے دربار پر
اور کھڑے ہو کے روزہ سرکار پر
وقت لائے خدا جائے دربار پر
اور کھڑے ہو کے روزہ سرکار پر
پیش مل کر کرے ہم درود و سلام
ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
وہی حسنی حسینی چمن کے ہے پور
نورِ مولا علی جانِ زہرہ بطور
وہی حسنی حسینی چمن کے ہے پور
نورِ مولا علی جانِ زہرہ بطور
جن کے نانا رسولِ خدا عظیم قام
ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
درود و سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
لاما کا کے بنے ہے وہی تو مکی
جن کے نالے نکو چومے عرشے
بری لامکا کے بنے ہیں وہی تو مکی جن کے نالن کو چومے عرش بری
جو خدا سے ہوئے عرش پر ہم کنا ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
شاہ کون ہے وہ
روحِ تارین وہ
فخرِ حسنین وہ
حوزِ سخت لین وہ
شاہ کون ہے وہ
روحِ تارین وہ
فخرِ حسنین وہ
حوزِ سخت لین وہ
جن کے در کا ہے حافظ بھی ادنا اولان
ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے مصطفیٰ کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
میٹھا ہے میرے محمد کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے مرشدی کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے سیدی کا نام