میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؑ کا نام
اُن پے لاکھوں کروڑوں درود دو سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؑ کا نام
جس نے آکے سوارا ہے دارین کو
جس کی رحمت نے ڈھاپا ہے کونین کو
جس کے دم سے ہی یہ رونقیں ہیں تمام
اُن پے لاکھوں کروڑوں درود دو سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؑ کا نام
وہی حسنی حسین چمن کے ہے پول
نورِ مولا علی جانے زہرہ بطول
جس کے نام رسولِ قدازی مقام
اُن پے لاکھوں کروڑوں درود دو سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؑ کا نام
وقت لائے خدا جائے دربار پر
اور کھڑے ہو کے روز سرکار پر
پیش مل کر کریں ہم درود دو سلام
اُن پے لاکھوں کروڑوں درود دو سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؑ کا نام
اُن پے لاکھوں کروڑوں درود دو سلام
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؑ کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے سیدیؑ کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے مرشدیؑ کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے سیدیؑ کا نام
میٹھا میٹھا ہے میرے سیدیؑ کا نام