جب کھانا شروع کریں تو یہ دعا پڑھیں
بسم اللہ وعلا برکت اللہ
اگر کسی کے یہاں دعوت کھائیں تو یہ دعا پڑھیں
اللہم اطعم من اطعمنی
واسق من سقانی
جب کھانا کھا چکیں تو یہ دعا پڑھیں
الحمد للہ الذي اطعمنا وسقانا
وسقانا وجعلنا من المسلمین
جب میزبان کے گھر سے چلنے لگیں تو یہ دعا پڑھیں
اللہم
مبارک لہم
فی ماں رزقتهم
وغفر ورحمہ
دودھ پی کر یہ دعا پڑھیں
اللہم
مبارک لنا فیہ
وزدنا من