صبح کو یہ پڑھیں
شام کو یہ دعا پڑھیں
بِكَ اَمْسَيْنَا وَبِكَ اَصْبَحْنَا
وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورِ
صبح اور شام کی ایک خاص دعا
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ جو بندہ ہر صبح و شام تین مرتبہ
یہ کلمات پڑھ لیا کرے
تو اسے کوئی چیز زرر اور نقصان نہ پہنچا سکے گی
وہ دعا یہ ہے
بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَسْمِهِ شَيْءٌ
لَا يَضُرُّ مَعَسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ
وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
جب سونے لگیں تو یہ دعا پڑھیں
اللہم قنی عذابک یوم تجمع عبادک
یا یہ دعا پڑھیں
اللہم بسمک اموت و احیا
اموت و احیا