مانگتوں کو سلطان بنایا میرے کملی والے نے
مانگتوں کو سلطان بنایا میرے کملی والے نے
جب اپنا دربار سجایا میرے کملی والے نے
جب اپنا دربار سجایا میرے کملی والے نے
مالوں ذر کی بات نہیں ہے یہ تو کرم کی باتیں ہیں
مالوں ذر کی بات نہیں ہے یہ تو کرم کی باتیں ہیں
مالوں ذر کی بات نہیں ہے یہ تو کرم کی باتیں ہیں
مالوں ذر کی بات نہیں ہے یہ تو کرم کی باتیں ہیں
جی تو کرم کی باتیں ہیں
جس کو چاہا در پہ بھلایا میرے کملی والے نے
جس کو چاہا در پہ بھلایا میرے کملی والے نے
گود میں لے کر دائی ہنی ماں پیار نبی سے کہتی تھی
گود میں لے کر دائی ہنی ماں پیار نبی سے کہتی تھی
میرا سویا بھاگ جگایا میرے کملی والے نے
میرا سویا بھاگ جگایا میرے کملی والے نے
خود تو ٹھہرے ختم رسل النور غوص پیا جیلانی کو
خود تو ٹھہرے ختم رسل نور غوص پیا جیلانی کو
ختمِ رسولصلى الله عليه وسلم غوث پیا جی لانی کو
ولیوں کا سردار بنایا میرے کملی والے نے
ولیوں کا سردار بنایا میرے کملی والے نے
جس پر اپنا رنگ چڑھایا میرے کملی والے نے
جس پر اپنا رنگ چڑھایا میرے کملی والے نے
ڈاتا فرید اور خواجہ بنایا میرے کملی والے نے
ڈاتا فرید اور خواجہ بنایا میرے کملی والے نے
ڈاتا فرید اور خواجہ بنایا میرے کملی والے نے
باجا بنایا میرے کملی والے نے
جس کو حقارت سے دنیا نے
دیکھا اور مو پھیر لیا
جس کو حقارت سے دنیا نے
دیکھا اور مو پھیر لیا
اس کو بھی سینے سے لگایا میرے کملی والے نے
اس کو بھی سینے سے لگایا میرے کملی والے نے
اس کو بھی سینے سے لگایا
اس کو بھی سینے سے لگایا میرے کملی والے نے
منگتوں کو سلطان بنایا میرے کملی والے نے
جب اپنا دربار سجایا
جب اپنا دربار سجایا میرے کملی والے نے
منگتوں کو سلطان بنایا میرے کملی والے نے
منگتوں کو سلطان بنایا