کر کے توبہ پھر گناہ کرتا ہے جو
میں وہی بدکار ہوں کر دو کرم
آسیوں میں کوئی ہم پلہ نہ ہو
میں وہی بدکار ہوں کر دو کرم
میں سب سے گُراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
میں سب سے گُراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
سرعا پا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو
میں سب سے گُراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
نگاہِ کرم ہو
سرعا پا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو
سرعا پا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو
مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے
مگر مانگتا ہوں نگاہِ کرم ہو
میں سب سے گُراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
کہاں دربدل ہو گری خان جا کر
تمہارا گردہ ہوں نگاہِ کرم ہو
حضورؐ آپ سے آپ کو مانگتا ہوں
فقیرا پا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو
میں سب سے گُراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
نگاہِ کرم اے پناہِ دوالم
اماں چاہتا ہوں نگاہِ کرم ہو
یقینا تری رحمتوں نے سنبھالا
یقینا تری رحمتوں نے سنبھالا
میں جب بھی گِراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
تمہاری ہی نسبت ہے سرمایہ میرا
میں صرف آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہو
مجھے اپنے قدموں میں بلوالو آقا
قرم شاہ بالا نگاہِ کرم ہو
عطا کی جیے آزری کا قرینہ
اے شاہِ مدینہ
مدینہ چلا ہوں نگاہِ کرم ہو
مجھے خواب غفلت سے بیدار کر دو
مجھے خواب غفلت سے بیدار کر دو
میں سویا پڑا ہوں نگاہِ کرم ہو