میں سب سے بُراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
میں سب سے بُراہ ہوں نگاہِ کرم ہو
سراپا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو
مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے
جہاں ہاں نہیں ہے
مگر مانگتا ہوں نگاہِ کرم ہو
سراپا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو
حضورؐ آپ سے آپ کو مانگتا ہوں
فقیرؐ آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہو
یقینًا تری رحمتوں نے سنبھالا
میں جب بھی گرہ ہوں نگاہِ کرم ہو
تمہاری ہی نسبت ہے سرمایہ میرا
میں صرف آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہو
مجھے اپنے قدموں میں بلوالو آقا
کرم شاہی والا نگاہِ کرم ہو
عطا کیجئے حاضری کا پرینا
مدینے چلا ہوں نگاہِ کرم ہو
سراپا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو