میں تجھ کو کر بلوں حاصل تو کیا ہوگا مجھے حاصل
یہ دل جو تیرا دل ہے
اس میں کوئی اور رہتا ہے
تو چاہت ہے میری
لیکن میں چاہت ہوں نہیں تیری
تو چاہت ہے میری
لیکن میں چاہت ہوں نہیں تیری
یہ آنکھیں دل کی باتیں
صاف لفظوں میں کہتا ہے
تم جیت کر بھی ہارے رہو گے یادوں کی امکے سہارے رہو گے
ہے ایک طرف آ یہ عشق تیرا تم صرف درد کے مارے رہو گے
تم جیت کر بھی ہارے رہو گے یادوں کی امکے سہارے رہو گے
ہے ایک طرف آ یہ عشق تیرا تم صرف درد کے مارے رہو گے
ہم نے کئی دفعہ
دیکھا قریب سے
سب کو نہیں
عشق ملتا نصیب سے
ہے بس دعا یہی ان کو
وفا ملے
ہم تو
محبت کے یہ رقیب تھے
میں پیاسی ہوں مگر ساون
نہیں مجھ پے پرستی ہے
عشق کا ہے جو دریا وہ کہیں اور بہتا ہے
عشق کا ہے جو دریا وہ کہیں اور بہتا ہے
مجھے
حاصل میں تجھ کو کر بلوں حاصل تو کیا
ہوگا مجھے حاصل یہ دل جو تیرا دل ہے
اس میں کوئی اور رہتا ہے
یہ دل جو تیرا دل ہے اس میں کوئی اور رہتا ہے
تم جیت کر بھی ہارے نہ ہوگے یادوں کے ان کے سہارے نہ ہوگے
ایک طرف آ یہ عشق تیرا تم صرف درد کے مارے رہو گے