موسیقی
بے خبر ہے میری راہ ہے
گمشدہ لا پتہ
اور کوئی
کوئی بھی نہیں
ہم نوا
کوئی بھی نہیں
موسیقی
منتظر ہے یہ ہواں ہیں
باوجہ
بےوجہ
اور کوئی
کوئی بھی نہیں
رازدہ
اور کوئی بھی نہیں
موسیقی
موسیقی
موسیقی
موسیقی
بے خبر ہے میری راہ ہے
گمشدہ لا پتہ