مجھ پہ خدا کا کرم ہو گیا
تو ہی میرا دین میرا
دھرم ہو گیا
مجھ پہ خدا کا
کرم ہو گیا
تو ہی میرا دین میرا دھرم ہو گیا
تو مل گیا مجھ کو منزل ملی تو مل گیا مجھ کو منزل ملی
میں تیرے میں تیرے قریب ہو گئی تم کو پا کے بہت خوش نصیب ہو گئی
خود سے بھی زیادہ چاہوں تم کو سنم
تیرے بین مر جاؤں گی تیری قسم
تو
جو ساتھ ہو میں بھول جاؤں سارے گم
رب کرے تو ہی ملے مجھے ہر جنم
تو ہی ہر خوشی تو ہی دنیا میری
میں
تیری ہو گئی تم کو پا کے بہت
خوش نصیب ہو گئی