روح کو تیری
طلب ہر گھڑی رہنے لگی
جانے کیوں تیری طرف زندگی وہنے لگی
روح کو تیری طلب ہر گھڑی رہنے لگی
جانے کیوں تیری طرف زندگی وہنے لگی
میرے لمحوں میں تیرا سر ہے میرے خوابوں میں تیرا بسر ہے
میری راکوں کی تو ہی سہر ہے
اے عشق جان مجھے قربت اپنی عطا کر
ذرا عشق میں اپنے فنا کر
کبھی ہوں نہ جدا یہ دعا کر
اے عشق جان
اتنی سی ساجش کر لے دنیا سے
رنجش کر لے ایک دل میں دھڑکیں دو دیل اتنی گنجائش کر لے
اتنی سی ساجش کر لے دنیا سے
رنجش کر لے
ایک دل میں دھڑکیں دو دیل اتنی گنجائش کر لے
میرے لہجے میں تیری صدا ہے میری آنکھوں میں تیرا پتا ہے
میں تجھ میں تو مجھ میں چھپا ہے اے عشق جان
مجھے قربت اپنی عطا کر ذرا عشق میں اپنے فنا
کر کبھی ہوں نہ جدا یہ دعا کر اے عشق جان
آنکھوں پہ آنکھیں رکھ دے سانسوں پہ سانسیں رکھ دے
میرے لفظوں کی تو ہی زبان ہے
میرے سجدوں میں تو ہی نیہا ہے
میں بدن تو بدن کی جان ہے اے عشق جان
مجھے قربت اپنی عطا کر ذرا عشق میں اپنے فنا کر
کبھی ہوں نہ جدا یہ دعا کر اے عشق جان