ہندو چندری چڑھائے مورتی پہ تو کافر
تم چادر چڑھاؤ تو پکے مسلمان
وہ ہار ڈالے تو کافر
تم پھول برساؤ تو پکے مسلمان
یہ کوئی چیز کھانے کی مورتی پہ چڑھائے تو کہے پرسات
پرسات کھانا حرام
یہاں پر کوئی چیز چڑھائی جائے
اس کو کہو تبرک ہے
اور یہ کھانا پڑا مبارک
ہندو مورتی دھو کر اس کا پانی پی اور کہے
یہ گنگا جل سے زیادہ پاک و قویتر ہے
اس سے بیماریاں صحیح ہو جاتی ہیں
مسلمان اور اس کے موقع پر قبر دھو کر پانی
اس کے بوتلوں میں بھرے اور کہے کہ اس کے آگے
تو زمزم بھی فیل ہیں
تو یہ پکا مسلمان جو کام اس پہ ہو رہا ہے
وہی کام تو اس پہ ہو رہا ہے
اور آج میں خطبہ دینے کا آتی نہیں ہوں
لیکن آج جذبات میں ہوں میں یہ خطبہ دے کی چلا جاتا ہوں
میرے پیارے ساتھیوں
اللہ کی قسم اگر بھارت کے اور پاکستان کے
ہندوستان اور پاکستان کے
ہندوستان کے یہ بیس کروڑ مسلمان
اور پاکستان کے وہ پندرہ کروڑ
دس کروڑ مسلمان
اگر یہ چادر چوہانے کے بعد
چنوی چوہانے کے بعد
پرستبر رکھانے کے بعد
اگر یہ جنت کے اندر چلا گیا
تو قاوے کے رب کی قسم تھا
کہ کہتا ہوں کہ بھارت کا سات کروڑ ہندو
بھی ایک ایک کر کے جنت میں چلا جائے
اور اگر بھارت کا ہندو جنت ہی نہیں ہے
تو اتنا یاد رکھنا
کہ پھر تم اپنے مسلمان ہونے کا سارٹیفیکیٹ پیش کرو
تم
وہ جہنم میں کیوں جائے گا
اگر وہ ان کاموں کی وجہ کے جہنم میں جا رہا ہے
تو تم یہ کام کیوں کر رہے ہو
تمہارے اندر یہ کام کیوں پائے جا رہے ہیں
تم بھی تو وہی کام کر رہے ہو
ارے اس نے تو پھر بھی مورتی لگا رکھی ہے
تم نے تو پتہ نہیں کس کو گار دیا
اور نام ہی اس کے بدل دیا