نام تمہارا لینے سے ہے ہر مشکل آسان
ہر مشکل آسان
نام تمہارا لینے سے ہے ہر مشکل آسان
دست عنایت سر پر رکھ دو
دست عنایت سر پر رکھ دو
میں تم پر قربان
ہا جی علی ہا جی علی بابا میرے ہا جی علی
نام تمہارا لینے سے ہے ہر مشکل آسان
دست عنایت سر پر رکھ دو دست عنایت سر پر رکھ دو میں تم پر قربان
ہا جی علی ہا جی علی بابا میرے ہا جی علی
تمہارے در سے سمندر سہان لگتا ہے
فقیروں مستوں کا مندر سہان لگتا ہے
اچھل اچھل کی سمندر کی لہریں آتی ہیں کراہگیروں کے کپڑے بھگوتی جاتی ہیں
تمہارا گمبد عالی سفید ہے بابا اس آستانے پہ نکتے کا بید ہے بابا
اس آستانے پہ لاکھوں سوالی آتے ہیں
چڑھا کے چادر اپنی مرادے پاتے ہیں
شما فقیری کی پانی میں بابا جلتی ہے
کہ ممبئی میں حکومت تمہاری چلتی ہے
بخار والے پیر ہمارے پورے کرو عرمان
پورے کرو عرمان
بخار والے پیر ہمارے پورے کرو عرمان
دست عنایت سر پر رکھ دو دست عنایت سر پر رکھ دو میں تم پر قربان
حاجی علی حاجی علی بابا میرے حاجی علی حاجی علی
حاجی علی بابا میرے حاجی علی حاجی علی حاجی علی
تمہارا ولیوں میں اونچا مقام ہے بابا
کے شاہ دورا تمہارا غلام ہے بابا
جو کوئی دیکھنے ممبئی شہر کو آتا ہے
اس آستانے پہ وہ آغری لگاتا ہے غریبوں کے لیے رحمت کی بارگاہ ہو تم
خدا کا شکر ہے ممبئی کے بادشاہ ہو تم
مراد ہم نے فقیروں کو پاتے دیکھا ہے
پلکتے روشنی گمبد پہ آتے دیکھا ہے
کلندروں کی دیوانوں کی کہتی ہے ٹولی
زبان بھی نہ ہلی اور بھر گئی جولی
تمہاری چوکھٹ پر آتے ہی تازہ ہوا ایمان
دست عنایت سر پر رکھ دو میں تم پر پربان
ہادی علی ہادی علی بابا میرے ہادی علی
تمہارا آسرا بابا ہے ہم غریبوں کو
سوالیوں کو دیوانوں کو بدنصیبوں کو
تمہاری ذات مقدس ترین ہے بابا تمہاری بندہ نوازی حسین ہے بابا
فقیر پیر ہو تم صاحبِ ولایت ہو کی ممبئی کے لیے تم سرہ پر رحمت ہو
کرم تمہارا سلامت رہے قیامت تک
تمہاری نظر عنایت رہے قیامت تک
غلام بندہ ہوں بندہ نواز ہو جاؤں
تمہارے نام سے میں سر فراز ہو جاؤں
تمہارے نام سے دنیا میں ہو جائے میری پہچان
تمہارے نام سے دنیا میں ہو جائے میری پہچان
دست عنایت سر پر رکھ دو
میں تم پر قربان
ہادی علی ہادی علی بابا میرے ہادی علی
نام تمہارا لینے سے ہے ہر مشکل آسان
دست عنایت سر پر رکھ دو
میں تم پر قربان ہادی علی ہادی علی بابا میرے ہادی علی
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật