ہر بدل موسم کی طرح تم بھی بدل جاتے ہو
ہر بدل موسم کی طرح تم بھی بدل جاتے ہو
کتنے ساون بیت گئے پر کیوں نہیں آتے ہو
بارش کے موسم میں مجھ کو تم بہت یاد آتے ہو
بارش کے موسم میں مجھ کو تم بہت یاد آتے ہو
دل جلوں کا ہے مقدر ملتی ہے صرف بے وفائی
کہاں بھول جاؤں مگر تم کو نہ بھولا پائیں
یادوں میں آ کر ہمیشہ دستک دے جاتے ہو
بارش کے
موسم میں مجھ کو تم بہت یاد آتے ہو