زندگی کے دو کل گزار کے ہم کہنے لگے
یہ پیار ہے
زندگی کے دو دن گزار کے ہم کہنے لگے
یہ پیار ہے
دیکھو تاروں میں کہیں چھپی ہوئی میری پری
دیکھو آسمان میں کہیں چھپی ہوئی میری پری
ام....
میری پری
آؤ زرآہ بیٹھو ہمارے درمیان
زندگی کتنی حسین ہو گئی تیرے آنے کے بعد
زندگی کے دو کل گزار کے ہم کہنے لگے
یہ پیار ہے
زندگی کے دو دن
گزار کے ہم کہنے لگے
یہ
پیار ہے
دیکھو تاروں میں کہیں چھپی ہوئی میری پری
دیکھو
آسمان میں کہیں چھپی ہوئی
میری پری
مم....