آقا آقا
آقا آقا
رحمتوں کا برکتوں کا سلسلہ ہو جائے گا
ذکر سرکار
دو عالم
جس جگہ ہو جائے گا
رحمتوں کا
برکتوں کا سلسلہ ہو جائے گا
ذکر سرکار
دو عالم
جس جگہ ہو جائے گا
اس کو
سینے سے
لگائیں گے محمد مصطفیٰؑ
محمد مصطفیٰؑ کے میدان میں یہ
فیصلہ ہو جائے گا
رحمتوں کا
برکتوں کا سلسلہ ہو جائے گا
ذکر سرکار
دو عالم
جس جگہ ہو جائے گا
ہر کوئی حیران ہو
دیکھے جو رخ سارے نبی
ذلفوں کا سایاں دل
ربا ہو جائے گا
رحمتوں کا برکتوں کا سلسلہ ہو جائے گا
ذکر سرکار
دو عالم
جس جگہ ہو جائے گا
رحمتوں کا برکتوں کا
سلسلہ ہو جائے گا
ذکر سرکار دو عالم جس جگہ ہو جائے گا
چاندنی بھی شرم سے چہرہ چھپائے گی ضرور
چاندنی بھی شرم سے
چہرہ چھپائے گی ضرور
شرمِ انور کا چرچا ہر جگہ ہو جائے گا
رحمتوں کا برکتوں کا
سلسلہ ہو جائے گا
ذکر سرکار دو عالم
جس جگہ ہو جائے گا
مدحتِ سرکار میں جو بھی قلم
اٹھ جائے گا
یہی فابن کے
روشن
پھر جگہ ہو جائے گا
رحمتوں کا
برکتوں کا سلسلہ ہو جائے گا
جس جگہ ہو جائے گا
رحمتوں کا برکتوں کا
سلسلہ ہو جائے گا
ذکر سرکار دو عالم
جس جگہ ہو جائے گا