ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex

Zarurat

-

Đang Cập Nhật

Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát zarurat do ca sĩ thuộc thể loại Au My Khac. Tìm loi bai hat zarurat - ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Zarurat chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Zarurat do ca sĩ Đang Cập Nhật thể hiện, thuộc thể loại Âu Mỹ khác. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát zarurat mp3, playlist/album, MV/Video zarurat miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Zarurat

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

موج میں تو اور میںتجھ میں رہوں صدا زندہپر تجھے ہی یہ کیوں نہ دکھتاحال دل جو ہے لکھاall i need is you right nowneed you right nowneed you right nowتو مجھ سے دور نہ جادور نہ جادور نہ جاہاںبیٹھ رہا ہوں تانہ تیرے بارے میں سوچ رہاایکسس بینگیج میں تیرے لیے بوش تھاجو گھے میرا نام اس وقت ہوں کھوج رہاجیسے دھوپ سے چھاں کو پتہ پوچھ رہاسو لاسٹکھو چکا کب کا کوئی ڈھونڈے تو مانےمیں ایک پہلیپہلی کوئی بوجھے تو جانےپتھر دل رکھتی تم نہ سمجھو گی یہ باتیں ابھیضرورت سے ضرورت میں تیری ضرورت اب نہیںتو اندھیری راہ اور منزل میری دور ابھیبوڑھ لیل مور نے چاہتا ٹوٹے سرور ابھیتب بھی تم کو چاہاں دل سے نہ کی اپنی مرضیجانتے ہوئے کہ یہ سب تیرے لیے ہے فرضیدنیا ہے فانی کچھ بھی نہیں بچے گا ادھرپڑھے نہ تجھ پہ قہر بس یہی رہتی فکرگرتا پڑتا وہیں چھوڑ گئی دلتجھے دھر میرے در پہ آکے دیکھکتنے ہے دردکتنے ہے درداندھیرہ کمرے میں کمرہ بند دو زخمیں بیٹھا پر لگری ٹھنڈمیں مظلوم اور خودی میں خود پہ ظالمخود کو دو فتوے جیسے میں ٹھہرا عالمچھوڑ دیش دھرم ذات وات فرقہبیٹھ بات کر لگا اپنیاپنا جرگا بس میرا بس رہا ہی نہ بس میںسلجھا اسے درد بنا سر کاوہ بھی ہلکی دل کا یہ ہلکاسب بکھرا جو معاملہ تھا کل کاکہیں لوگ لگے روگوں سے دل کےاور کے سب وہی برا بن بیٹھا لڑکاگانے لکھو تجھ پہ تو لگے مقالمہتجھے تب بھی تھا ڈرم بھی ہے تو آزمہبے فکری میں کہتی کچھ ہوا ہی نہیںتجھے پتہ نہیں کیا کتنی چیزیں خارمہتم اروج میرا تم ہی غروب ہوجسم جیسے سرد اور تم سردیوں کی دھوپ ہوتم خوب ہو غور کا کوئی روپ ہوساحل بڑا دور اور جا رہا ڈوب اووووکیسے جھوٹ سارے تم نے دیئے زہر بھرے گونڈ جسارےچل گونڈ سارے جتے بھی گرے آنکھوں سے بوند سارےیہ گارا wait for itتیرے بس کی نہیہ wrong girlہوئے نہ ترستی نہتم کیسے سمجھو گے مجھ کومیں نہیں سمجھا سب کچھ تھاہاتھوں میں بس تو نہ یہی غم تھادکھتا ہے دکھتا ہےدل سستا یہاں بکھتابیٹھا ہوں سوچو میںرب قسمت بھی کیا لکھتاموسیقیٹوٹے ہوئے کتنے مجبور تھےہم ساتھی تو تھے لیکن ہم کتنے دور سےاندھیرہ دوست اور ہم ڈرتے رہے نور سےدلیں مجبور مخاطب دلیں مغرور سےتجھ پہ لکھے کتنے گانے تجھے پتہ ہی نہیںمیں دغا دار اعتبار اب کوئی بچائی نہیںیہ اچھا نہیں کہ ہم دونوں ملتے ہی نہیںمرجھائے پھول بہتر ہے کبھی کھلتے ہی نہیںنہیں نہیںتو وہ نہیں جو میں نے تجھے سمجھاتھا نہیں نہیں نہیںاب میں وہ نہیں جو تیرے پیچھے مرتا تھاہاں مجھ میں ایکو بہت بولو کس میں نہیں ہےادھر وہ بھی چوڑے میں گھومتے جو کچھ بھی نہیں ہےپر کچھ بھی کرلوں تیری نظر میں وہ کچھ بھی نہیں ہےجیسا مجھے بنانا چاہتی ویسی وہ خود بھی نہیں ہےجتنی ایکسپیکٹیشنز مجھ سے وہ لگائے بیٹھیاتنی ایکسپیکٹیشنز اپنے آپ سے مجھے نہیں ہےI made that love song اور اس نے کہا تھا کہرہے گی میری جگہ مقصود تیرے دل میںاب یاد کروں تو this one bar * kills meنشے میں تھتھ ہو کے دنیا سے لائل میلکھتا ڈیپ وہ کہتے گئے یہ لڑکا فلمیcome see me when I'm * up that's the real meI made that love song

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...