یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
ملتی ناگر بھی کہ حضورؐ آپ کے در سے
اس تھاٹ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
جب تک کے مدینے سے اشارے نہیں ہوتے
روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
بے دام ہی بک جاؤ یہ بازار نبی میں
اس شان کے سودے میں حسارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
وہ چاہے بلا لے جسے یہ ان کا کرم ہے
بے ازن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا
سرکار اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
خالد یہ تصدق ہے فقط نات کا ورنہ
مہشر میں تیرے وارے نیارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
ہمارے نہیں ہوتے جولی میں اگر ٹکڑے
تمہارے نہیں ہوتے
یہ ناز یہ انداز
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật