ہم کیا کریں
یہ
دل تم بھیں
تو اب اے جانے وفا ہم کیا کریں
لٹے دل میں دیا جلتا
نہیں
ہم کیا کریں
اے دو اب اے جانے
ادا ہم کیا کریں
یہ دل تم بھیں
کہیں لگتا نہیں
ہم کیا کریں
ہماری صبح تم سے ہے
ہماری رات تم سے ہے
ہماری
صبح تم سے ہے
ہماری رات تم سے ہے
ہمیں محبوب لگتی ہے
وہ ہر ایک بات تم سے ہے
جہاں میں جو بھی
دلکش ہے
وہ ہر سوگات تم سے ہے
اب
اے جانے وفا ہم کیا کریں
ڈلتا نہیں ہم کیا کریں
کسی کے عشق سے بڑھ کر جہاں میں فرض کتنے ہیں
جہاں میں کتنے آسوں ہیں جہاں میں درد کتنے ہیں
محبت سے بھی بڑھ کر اس جہاں میں کتنے رشتے ہیں
یہی سب سے بڑا رشتہ نہیں ہم کیا کریں
تم ہی کہہ دو اب اے جانے ادا ہم کیا کریں
یہ دل تم بھن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں
ہمارا چاند بھی تم ہو ہماری
روشنی تم ہو
یہ دل تم بھن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں
تم ہی کہہ دو اب اے جانے
ادا
ہم کیا کریں یہ دل تم بھن کہیں
لگتا نہیں ہم کیا کریں