یہ مانا کنئیہ میں صدامہ نہیں ہوں
مگر حال میرا صدامہ کی جیسا
تندل ہمارے تم نے نہ کھائے
ہم نے تمہارے چنے نہ چھپائے
تندل ہمارے تم نے نہ کھائے
ہم نے تمہارے چنے نہ چھپائے
یہ مانا صدامہ میں تمہارا نہیں ہوں
مگر حال میرا صدامہ کی جیسا
کنئیہ کنئیہ پکارا تھا اس نے
صدامہ صدامہ پکارا تھا تمہیں نے
کنئیہ کنئیہ پکارا تھا اس نے
صدامہ صدامہ پکارا تھا تمہیں نے
میرا نام تم نے کبھی نہ پکارا
مگر حال میرا صدامہ کی جیسا
سچا صدامہ کا قصہ نہیں ہے
یا فرق نہیں یا تو ویسا نہیں ہے
تیرے دل میں موہن فرق آ گیا ہے
مگر حال میرا صدامہ کی جیسا
بشواس ہے ایک دن آوگے موہن
مجھے بھی گلے سے لگاوگے موہن
سنجھو صدامہ سی پریت نہیں ہے
مگر حال میرا صدامہ کی جیسا
یہ مانا کنئیہ میں صدامہ نہیں ہوں
مگر حال میرا صدامہ کی جیسا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật