یہ چمک یہ دمک پھول ون میں مہک
یہ چمک یہ دمک پھول ون میں مہک
سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے
اِلاتی پون سورج کی کیرن
بگھین میں بہار تمہیں سے ہے
یہ چمک یہ دمک
تو ہے مورا سجن میں ہوں توری اب لاج بلم رکھیو موری
اب لاج بلم رکھیو موری
تو ہے مورا سجن میں ہوں توری اب لاج بلم رکھیو موری
اب لاج بلم رکھیو موری
چاہے ات جاؤں چاہے ات جاؤں میرے من کو پیار تمہیں سے ہے
میرے من کو پیار تمہیں سے ہے
یہ چمک یہ دمک پھول ون میں مہک
سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے
سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے
یہ چمک یہ دمک
میرے سکھ دکھ کی رکھتے ہو قبر میرے سر پہ سایا تمہارا ہے
میرے سر پہ سایا تمہارا ہے
میرے سکھ دکھ کی رکھتے ہو قبر میرے سر پہ سایا تمہارا ہے
میرے سر پہ سایا تمہارا ہے
تیری پیت میں روپ یہ دھار لیا یہ بناو شنگار تمہیں سے ہے
یہ بناو شنگار تمہیں سے ہے
یہ چمک یہ دمک پھول ون میں مہک
سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے
سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے
یہ چمک یہ دمک
میں تو بھول گئی کچھ بھی کہنا تیری پیت میں روت ہے نینا
تیری کچھ بھی کہنا تیری پریت میں رووت ہے نینا
رگ رگ میں بسی ہے پریت توری
آنکھیان میں کمار تمہیں سے ہے
یہ چمک یہ دمک پھول ون میں مہک
سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے
اٹھلاتی پون سورج کی کیرن
بگھین میں بہار تمہیں سے ہے
یہ چمک یہ دمک
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật