Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
یا مولا یا مولا
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
یہ عاشق کو نصیب ہستی کہ عرب رہنے والے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوں
جو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
یہ عاشق کو نصیب ہستی کہ عرب رہنے والے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
پھلا پھولا رہے یا رب چمن میری امیدوں کا
جگر کا خون دے دے کر یہ بھوٹے میں نپالے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
یہ عاشق کو نصیب ہستی کہ عرب رہنے والے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
رولاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی
نیرالہ عشق ہے میرا نیرالے میرے نالے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
یہ عاشق کو نصیب ہستی کہ عرب رہنے والے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
نہیں بیگانگی اچھی رفیق راہ منزل سے
تہر جائے شرر ہم بھی تو آخر مٹنے والے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
یہ عاشق کو نصیب ہستی کہ عرب رہنے والے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
میرے اشعار ہے اقبال کیوں پیارے نہ ہو مجھ کو
میرے ٹوٹے ہوئے دل کے یہ دردنگیز نالے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں
یہ عاشق کو نصیب ہستی کہ عرب رہنے والے ہیں
انوکی بزار ہے سارے زمانے سے نیرالے ہیں