Nhạc sĩ: Traditional
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
یا نبی سب کرم ہے تمہارا
یا نبی سب کرم ہے تمہارا
یہ جو آرے
نیارے ہوئے ہیں
اب کمی کا تصبر بھی کیسا
جب سے منگتے تمہارے
ہوئے ہیں
یا نبی سب کرم ہے تمہارا یہ جو آرے نیارے ہوئے ہیں
اب کمی کا تصبر بھی کیسا
جب سے منگتے تمہارے ہوئے ہیں
کوئی مو نہ لگاتا تھا ہم کو پاس تک نہ بٹھاتا تھا ہم کو
کوئی مو نہ لگاتا تھا ہم کو پاس تک نہ
بٹھاتا تھا ہم کو
جب سے تھاما ہے دامن تمہارا
یا نبی سب کرم ہے تمہارا
یہ جو آرے نیارے ہوئے ہیں اب کمی کا تصبر بھی کیسا
جب سے منگتے تمہارے ہوئے ہیں
دور ہونے کو ہے اب یہ دوری
ان کی چوکھٹ پہ ہوگی حضوری
ان کی چوکھٹ پہ ہوگی حضوری
ان کی چوکھٹ پہ ہوگی حضوری
خواب میں مجھ کو آقا کے در سے
خواب میں
مجھ کو آقا کے در سے
حاضری کا اشارہ ہوا ہے
یا نبی سب کرم ہے تمہارا
یہ جو آرے نیارے ہوئے ہیں
اب کمی کا تصبر بھی کیسا
جب سے منگتے تمہارے ہوئے ہیں
تو محسوس یہ ہو رہا تھا
جیسے منظر یہ
سارے کے سارے
جیسے منظر یہ سارے کے سارے
آسمانوں سے اترے ہوئے ہیں
یا نبی سب
کرم ہے تمہارا یہ جو آرے نیارے ہوئے ہیں
اب کمی کا تصبر بھی کیسا
جب سے منگتے تمہارے ہوئے ہیں
چاہتے ہو اگر نیک نامی آل زہرا کی کر لو غلامی
چاہتے ہو اگر نیک نامی آل زہرا کی کر لو غلامی
ان کے صدقے شزاہد نیازی
پرس کو غم کے مارے ہوئے ہیں
یا نبی سب کرم ہے تمہارا یہ جو آرے نیارے ہوئے ہیں
اب کمی کا تصبر بھی کیسا
جب سے منگتے تمہارے ہوئے ہیں