یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
ایب ترہی
سیدہ کیا تھی انتہا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
یہ کھلا سجدائے حسینی سے
یہ کھلا سجدائے حسینی سے
بندہ کیا چیز ہے
خدا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
زیر خنجر دعائیں قاتل کو
زیر خنجر دعائیں قاتل کو
موت حیران کے ماجرہ کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
ان کو آباس کا فسانہ سنے گا
ان کو آباس کا فسانہ سنے گا
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
کربلا میں بتا رہے ہیں ہوسے
کربلا میں بتا رہے ہیں ہوسے
کہ فنہ کیا ہے اور بقا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
پیار قاتل سے بھی شہید سے بھی
پیار قاتل سے بھی شہید سے بھی
ہوش میں ہے
تجھے ہوا کیا ہے
ابتدا کیا تھی
انتہا کیا ہے
کیا مدینہ تھا کربلا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
یہ محرم کا ماجرہ کیا ہے
عشر کیوں ہو گیا ہوا کیا ہے