سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
تیرے لیے پیار نبی
تیرے لیے پیار نبی
کو نین سجائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
آئے ہیں نبی لاکھوں لیکن
سرکار سا کوئی کب آیا ہے
خود اپنے حبیب کی آمد کے
ہے جشن بنائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
و شمس روح زیبا ہے تیرا
و لیل تیری ذلپ دو تار
کیا تا حصفت اب روح تیرے سرکار بنائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
ایمان کتاب آنی کے لیے
کیا خوب نگی نے ہم کو دیئے
دعا تا حج ویری واو سجلی
اور خواج بنائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
جو آپ سے آپاں دور ہوئے
وہ قربے نہ ہی پانا سکے
جو تم نے بنائے ہے اپنے
وہ اپنے بنائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
دیدار کی حسرت تھی آقاں
دن رات نئی میں قستاں کو
صدقے میں تمہاری رحمت کے
انوار دکھائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے
تیرے ہی لیے پیار نبی
کو نین سجائے اللہ نے
سلاللہ یا محمد تیرے ناز اٹھائے اللہ نے