کوئی تو ہے جو نظام حستی چلا رہا ہےکوئی خدا ہےکوئی تو ہے جو نظام حستی چلا رہا ہےکوئی خدا ہےدکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہےکوئی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی ہے مشرقوہی ہے مغربسفر کر سب اسی کی جانبوہی ہے مشرقوہی ہے مغربسفر کر سب اسی کی جانبہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا رہا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےتلاش اس کو نہ کربتوں میںوہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میںتلاش اس کو نہ کربتوں میںوہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میںجو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےنظر بھی رکھےسماتے بھیوہ جان لیتا ہے نیتے بھینظر بھی رکھےسماتے بھیوہ جان لیتا ہے نیتے بھیجو خان لا شعور میں جگ مگا رہا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےکسی کو تاج و قار بخشےکسی کو ذلت کے ہار بخشےکسی کو تاج و قار بخشےکسی کو ذلت کے ہار بخشےجو سب کے ماتے پہ مہر قدرت لگا رہا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہےوہی خدا ہے