اللہ
اللہ
اللہ اللہ اللہ
صد شکر کیوں ورد زبان ہم دے خدا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے
صد شکر کیوں ورد زبان ہم دے خدا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے
اس کا کوئی ثانی نہ مشابہ نہ مقابل
وہ سب سے جدا سب سے جدا سب سے جدا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے
مولا مولا مولا
کافر ہو کے مسلم کوئی مشرق ہو کے موبن
وہ سب کا خدا سب کا خدا سب کا خدا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے
صد شکر کیوں ورد زبان ہم دے خدا ہے وہ سب سے
بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے وہ سب سے بڑا ہے
وہ خالق کونین بھی رزا کے جہاں بھی وہ رب علا رب علا رب علا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے وہ سب سے بڑا ہے
صد شکر کیوں ورد زبان ہم دے خدا ہے وہ
سب سے بڑا سب سے بڑا ہے وہ سب سے بڑا ہے
یہ خشبو یہ بہارے یہ فضائیں
سب اس کی عطا اس کی عطا اس کی عطا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے
صد شکر کیوں ورد زبان ہم دے خدا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے
وہ سب سے بڑا ہے
معراج عبادات بھی معراج سفن بھی
معراج عبادات بھی معراج سفن بھی
صرف اس کی صنا اس کی صنا اس کی صنا ہے
وہ سب سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے وہ سب سے بڑا ہے
مولا مولا مولا
اقبال لیے جاؤ صدا نام خدا کا
اقبال لیے جاؤ صدا نام خدا کا
جو دل کی جلا غم کی دوا دکھ کی شفا ہے وہ سب
سے بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے وہ سب سے بڑا ہے
سب شکر کیوں ورد زبان ہم دے خدا ہے وہ سب سے
بڑا سب سے بڑا سب سے بڑا ہے وہ سب سے بڑا ہے
مولا مولا مولا