وہ دل کہاں سے لاؤ تیری یاد جو بھولا دے
وہ دل کہاں سے لاؤ
تیری یاد جو بھولا دے
مجھے یاد آنے والے مجھے یاد آنے
والے کوئی راستہ بتا دے
وہ دل کہاں سے لاؤ
تیری یاد جو بھولا دے
رہنے دے مجھ کو اپنے قدموں کی خاک بن کر
چنہی تجھے گوارا
مجھے خاک میں ملا دے
وہ دل کہاں سے لاؤ
تیری یاد جو بھولا دے
مجھے یاد آنے والے
مجھے یاد آنے والے
کوئی راستہ بتا دے
وہ دل کہاں سے لاؤ
تیری
یاد جو بھولا دے
وہ دل کہاں سے لاؤ
تیری یاد جو بھولا دے