موسیقی
نادان کو اس بات کا بلکل نہیں پتا
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
اللہ کے حصور یہ ہوتا ہے فیصلہ
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
جھوٹی نہ بازشات کی بارش فضول ہے
مجھ کو زلیل کرنے کی سازش فضول ہے
میرا قدم قدم پہ مدددار ہے خدا
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
نادان کو اس بات کا بلکل نہیں پتا
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
جب تک زمین والوں کو نیچا دکھاؤ گے
بے دام صورتوں کو تو شیشا دکھاؤ گے
آئے گی آسمان سے اس وقت یہ صدا
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
نادان کو اس بات کا بلکل نہیں پتا
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
منجل زمین پہ بھولی کی چادر بچھائے وہ
پتھر کو موم موم کو پتھر بنائے وہ
اس کی رضا سے زہر بھی بن جاتا ہے دوا
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
نادان کو اس بات کا بلکل نہیں پتا
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
کچھ بھی نہیں ہوں دوست انپڑ گبار ہوں
بے نام بے نشان ہوں بے اعتبار ہوں
وَتُزِلُّ مَن تَشَا
نادان کو اس بات کا بلکل نہیں پتا
وَتُعِزُّ مَن تَشَا
اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ
وَتُعِزُّ مَن تَشَا