اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
دل کو میرے سکون ہے بے چینیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
نامِ نبی کو سینے سے جب سے لگایا ہے
نامِ نبی کو سینے سے جب سے لگایا ہے
میرے نصیب میں کہیں محرومیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
اتنا دیا ہے مجھ کو خدا کے حبیب نے
اتنا دیا ہے مجھ کو خدا کے حبیب نے
اب نام کو بھی راہوں میں مجبوریاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
یہ کم نہیں ہے میرے نبی کی نوازی شیئر
یہ کم نہیں ہے میرے نبی کی نوازی شیئر
اب سامنے ہمارے ناکامیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
آقاں نے کر دیا مجھے اس درجہ محترم
آقاں نے کر دیا مجھے اس درجہ محترم
لو اب کسی قدم میرے رسوائیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
دل کو میرے سکون ہے بے چینیاں نہیں
اُن کے کرم کے بعد پریشانیاں نہیں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật