جھومتے جھومتے کٹ رہے ہیں یہ پر
اب ہو رہی ہے دل میں ہل چل
آدھا سا وعدہ کیا تھا تو نے
پورا کریں گے ساتھ ساتھ مل کر
یاں میں ایک فیج سے
کیا جسے دفع جسے
یاں میں
ہستے گاتے کوئی جا رہے ہیں شام کی مستی میں
دوب جا رہے ہیں
ساتھ تمہارا ہمیشہ رہے دنیا کی پروا ہم کیوں کرے
یاں میں ایک فیج سے کیا جسے دفع جسے یاں میں
ہاتھ جو تم نے تھاما میرا
جلدی سے میرے لگ جاگا لے