موسیقا
مدحوش نظر کا خواب ہے تو خاموش لبوں کا کلمہ ہے
میں وقت اگر ہوں تیرے لیے تو میرے لیے ہر لمحہ ہے
صدیوں سے نہیں میں میرا ہوں
میں تیرا تھا بس تیرا ہوں
تم بھی تو کہو تم
میری ہو
ایک خواب نیا سا میں نے بنا ہے
تنہائیوں کا
درد سنا ہے
ایک خواب نیا سا میں نے بنا ہے
تنہائیوں کا درد سنا ہے
شب نم شب نم شو لا جنا ہے
ایسے میں ہم تو
ہوش کہاں ہے ہوش کہاں ہے
صدیوں سے نہیں میں میرا ہوں میں تیرا تھا بس تیرا ہوں
ایک بار کہو تم میری ہو
کیوں عالم یہ فردوس
لگے ہے مادھم مادھم پیاس جگے ہے
کیوں
عالم یہ
فردوس لگے ہے مادھم مادھم پیاس جگے ہے
خوشبو خوشبو پیار اڑا ہے
ایسے میں ہم تو ہوش کہاں ہے ہوش کہاں ہے
صدیوں سے نہیں میں میرا ہوں میں تیرا تھا بس تیرا
ہوں تم بھی تو کہو تم میری ہو ایک بار کہو تم میری ہو
مدحوش نظر کا خواب ہے تو خاموش لبوں کا کلمہ ہے
میں وقت اگل ہوں
تیرے لیے تو میرے لیے ہر
لمحہ ہے
صدیوں سے نہیں میں میرا ہوں میں تیرا تھا بس تیرا
ہوں تم بھی تو کہو تم میری ہو ایک بار کہو تم میری ہو