تم
تم ایسے
میری راہوں میں آگئے
پھولوں سے کھل گئے
رنگوں سے چھا گئے تم
تم ایسے میری راہوں میں آگئے
تنہا ساتھہ موسم
سونی سونی فضائے تھی
تنہا ساتھہ موسم
سونی سونی فضائے تھی
انجلی چاہت میں
کھوئی کھوئی نگاہیں تھی
تم
تم ایسے دل کی چاہوں میں آگئے
تم تم ایسے میری راہوں میں آگئے
پھولوں سے کھل گئے
رنگوں سے چھا گئے
تم تم ایسے میری راہوں میں آگئے
محکا سا ہر دن ہے
محکی سی زندگانی ہے
محکا سا ہر دن ہے
محکی سی زندگانی ہے
تہرے سے اس پل میں میری ساری کہانی ہے تم تم ایسے میری بہوں میں آگئے
تم
تم ایسے میری راہوں میں آگئے
پھولوں سے کھل گئے
رنگوں سے چھا گئے
تم
تم ایسے میری راہوں میں
آگئے تم